Translations:Forgiving Step by Step/20/ur
- ہم منصفِ حقیقی، یعنی خدا کے حضور جاتے ہیں اور اُس شخص کے خلاف شکایت پیش کرتے ہیں جس نے ہمیں دکھ پہنچایا ہے۔ ہم خدا کے سامنے اپنے دل کا حال بیان کرتے ہیں اور اُسے پہلے تین مراحل کے تمام اہم نکات سے آگاہ کرتے ہیں۔
- عام غلطیاں: ہم اس مرحلے کو چھوڑ دیتے ہیں یاپھرخداسےاپنے جذبات چھپاتے ہیں۔