Translations:Forgiving Step by Step/22/ur
- اب ہم زبان سے معاف کرنےکا اظہار کرتے ہیں (یعنی کہتے ہیں: ”میں فلاں شخص کو فلاں بات کے لیے معاف کرتا ہوں“) اور یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ پورا معاملہ خدا کے سپرد کر دیں۔
- عام غلطیاں: ہم خدا کو بتاتے ہیں کہ اُس شخص کے ساتھ کیا کیا جائے (یعنی ہم اُس دوسرے شخص کو بددعا دیتے ہیں)۔ یا پھر ہم کہتے تو ہیں کہ ہم معاف کرنا چاہتے ہیں (مثلاً: ”اے خداوند، معاف کرنے میں میری مدد کر“) لیکن درحقیقت معاف کرنے کا فیصلہ نہیں کرتے۔