Translations:Forgiving Step by Step/28/ur
- خداپر ”ناانصافی کا بہتان باندھنا“
- کبھی کبھار ہمارے ذہن میں خدا کے بارے میں منفی خیالات آتے ہیں یا ہم اس سے ناراض بھی ہو جاتے ہیں۔ چونکہ خدا سے کوئی غلطی سرزد نہیں ہوتی، اس لیے اس لحاظ سے ہم اسے ’معاف‘ نہیں کر سکتے۔ تاہم، یہ بات اہم ہے کہ ہم اس کے حوالے سے اپنی مایوسیوں اور منفی جذبات کو ترک کر دیں۔