Translations:Forgiving Step by Step/30/ur
- ہمارااپنا گناہ
- جب ہمیں تکلیف پہنچتی ہے، تو ہم اکثر انجانے میں دوسروں کے ساتھ برا سلوک کر بیٹھتے ہیں اور ان کے خلاف گناہ کر جاتے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ ان باتوں کو نظر انداز نہ کیا جائے بلکہ توبہ کی جائے اور معافی مانگی جائے۔ اس حوالے سے جو بھی بات آپ کے ذہن میں آئے، اسے جلد از جلد واضح کریں!