Translations:God's Story (first and last sacrifice)/15/ur

اے خدا، میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ میں تجھ سے بات کر سکتا ہوں۔ مجھے احساس ہے کہ میں تیری مرضی کے مطابق نہیں جیا۔ مجھے افسوس ہے۔ براہِ کرم مجھے معاف کر دے کہ میں نے _______________ (اس بات کا ذکر کریں جو خدا نے آپ پر ظاہر کی)۔