Translations:God's Story (first and last sacrifice)/20/ur
- خدا نے دنیا اور پہلے انسانوں—آدم اور حوا—کو تخلیق کیا۔
- اُس نے انہیں ایک بہترین جگہ، یعنی ’باغِ عدن‘ میں رکھا۔ انہیں کسی بھی درخت کا پھل کھانے کی آزادی تھی، سوائے ایک درخت کے۔ خدا نے انہیں خبردار کیا تھا: ”اگر تم اُس درخت کا پھل کھاؤ گے تو مر جاؤ گے!“
- سب کچھ مکمل اور بہترین تھا: نہ کوئی بیماری تھی، نہ موت اور نہ ہی کوئی شرمندگی؛ اور وہ خدا کے بہت قریب تھے۔