Translations:God's Story (first and last sacrifice)/22/ur

  • خدا اب بھی اُن سے محبت کرتا تھا اور اُس نے اُنہیں جانور کی کھال سے بنے کپڑے دیے: آدم اور حوا کے گناہ اور شرمندگی کو ڈھانپنے کے لیے ایک جانور کی قربانی ضروری تھی۔ ہے نا دلچسپ بات؟
  • یہ پہلی قربانی خدا نے فراہم کی تھی۔ بعد میں آنے والے انبیاء نے بھی قربانیاں پیش کیں۔
  • خدا نے وعدہ کیا کہ وہ ہمیں بچانے کے لیے ایک خاص قربانی بھیجے گا۔
  • انبیاء نے اُس وعدہ شدہ نجات دہندہ، یعنی ”مسیح“ کے بارے میں مزید تفصیلات بتائیں: وہ گناہ اور شرمندگی پر فتح پائے گا اور ہمیں دکھائے گا کہ دوبارہ خدا کے قریب کیسے آیا جائے۔