Translations:God's Story (first and last sacrifice)/23/ur
- یسوع ایک کنواری، مریم کے ہاں پیدا ہوئے۔ انہیں ”مسیحا“ اور ”خداکاکلام“ کہا گیا۔
- وہ لوگوں سے محبت کرتے تھے، انہوں نے کبھی گناہ نہیں کیا، کبھی کسی کو قتل نہیں کیا اور کبھی دولت جمع نہیں کی۔
- انہوں نے عظیم معجزے دکھائے: بیماروں کو شفا دی، بدروحوں کو نکالا اور مردوں کو زندہ کیا۔
- انہوں نے ہمیں گناہ سے باز آنے کی دعوت دی اور ہمیں سکھایا کہ خدا کون ہے۔