Translations:God's Story (first and last sacrifice)/24/ur

  • جب یحییٰ نبی نے یسوع کو دیکھا تو کہا: ”دیکھو، یہ خدا کا برہ (قربانی کا میمنا) ہے!“
  • دلچسپ بات: یسوع نے پیش گوئی کی تھی: ”مجھے مرنا ہے، لیکن میں دوبارہ جی اٹھوں گا۔“
  • یسوع کامل تھے، مگر کچھ لوگوں نے انہیں رد کر دیا۔ انہوں نے ان کا مقابلہ نہیں کیا اور لوگوں نے انہیں گرفتار کر کے قتل کر دیا۔ یسوع ہمارے لیے خدا کی طرف سے قربانی کے طور پر ہلاک ہوئے۔
  • لیکن خدا نے انہیں دوبارہ زندہ کر دیا، بالکل ویسے ہی جیسا کہ یسوع نے پہلے وعدہ کیا تھا!