Translations:God's Story (first and last sacrifice)/26/ur

  • ہم یسوع پر ایمان لا کر اس پیشکش کو حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ ہم اُس کی باتوں پر یقین رکھیں اور اُس کی اطاعت کریں: ہم اپنی پرانی زندگی کو پیچھے چھوڑ دیں اور اُس طرزِ زندگی کو اپنائیں جیسا یسوع نے بسر کیا۔
  • جب ہم ایسا کرتے ہیں، تو یسوع ہمیں پاک کرتا ہے اور خدا کے ساتھ ہمارا تعلق بحال کرتا ہے۔
  • اس مقصد کے لیے، خدا ہمیں اپنی روح عطا کرتا ہے۔ یہ ”پاک روح“ ہم میں خدا کی وہ قدرت ہے جو ہمیں بدی کا مقابلہ کرنے، خدا کی مرضی جاننے اور یسوع کی مانند زندگی گزارنے کے قابل بناتی ہے۔