Translations:God's Story (first and last sacrifice)/27/ur
- آدم اور حوا کو موت کی سزا دی گئی حالانکہ انہوں نے صرف ایک گناہ کیا تھا۔
- خدا نے قربانی کے ذریعے ان کے لباس تبدیل کیے۔
- یسوع کو ”خدا کا برہ“ (میمنا) کہا گیا۔ (برے کو قربانی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔)
- یسوع نے اپنی موت کی پیش گوئی کی تھی۔
- یسوع وفات پا گئے، لیکن خدا نے انہیں دوبارہ زندہ کر دیا جیسا کہ اُنہوں نے کہا تھا۔
- یسوع کو خدا نے ہمارے لیے قربانی کے طور پر بھیجا تھا۔
- خدا ہمیں اپنی روح عطا کرنا چاہتا ہے۔