Translations:God's Story (first and last sacrifice)/31/ur

اے یسوع، میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تو نے (نجات کا) راستہ نکالا اور میرے لیے قربان ہوا۔ میں اپنی زندگی بدلنے اور ہر اس چیز سے چھٹکارا پانے کے لیے تیار ہوں جسے تو گناہ کہتا ہے۔ میں تیری مرضی کے مطابق زندگی گزارنا چاہتا ہوں۔