بائبل پڑھنے کے لیے تجاویز
خدا نے ہمیں اپنا کلام دیا ہے تاکہ ہم جان سکیں کہ وہ کون ہے اور کیا چاہتا ہے۔ ہم اسے اس لیے پڑھتے ہیں تاکہ اسے بہتر طور پر سمجھ سکیں اور اس کی بتائی ہوئی باتوں پر عمل کر سکیں۔ یہ اصول ہر جگہ یکساں ہیں۔ سوال یہ ہے کہ پڑھنے کی شروعات کہاں سے کی جائے؟ آپ کے حالات اور پس منظر کے لحاظ سے، ہم مختلف تجاویز پیش کرتے ہیں۔ ان نسخوں کو محفوظ کرنے کا بنیادی ڈھانچہ تو ایک جیسا ہے، لیکن مطالعے کے لیے تجویز کردہ حصے مختلف ہیں۔ ذیل میں آپ کو "معیاری" نسخہ ملے گا، جس میں لوقاکی انجیل اور اعمال کی کتاب سے مطالعہ شروع کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
بائبل پڑھنے کے لیے رہنمائی (امید سے بھرپور سات کہانیاں)
- اس میں نئے عہدنامے سے سات کہانیوں کا انتخاب شامل ہے۔
- یہ ان لوگوں کے لیے موزوں ہے جن کا پس منظر ”جدید مغربی“ ہے۔
بائبل کے مطالعے کے لیے تجاویز (تخلیق سے آغاز)
- مطالعے کا آغاز پیدائش کی کتاب،متی کی انجیل اور اعمال کی کتاب سے کرنے کی تجویز ہے۔
- یہ ان لوگوں کے لیے موزوں ہے جن کا تعلق، مثال کے طور پر، مسلم معاشروں سے ہے۔
Bible Reading Hints
When you start reading the Bible, begin with the following books:
1. Luke
2. Acts
Every time you read begin with prayer: Ask God to help you to understand what you will read.
Answer the questions (see other side) to learn from the text.
Share with others or make notes about your thoughts, questions and what God is telling you.
Discovery Bible Study as a group
Meeting outline:
- 1. How are you?
- 2. Accountability
- What did you put into practice from last time?
- 3. Thanksgiving
- What good things did you experience last week? Praise God.
- 4. Read
- the passage together. Ask God for His help to understand it.
- 5. Re-tell
- the passage together (without looking at it).
- 6. Answer
- the following questions about the passage:
- 7. Goals
- Set personal goals until next meeting.
- 8. Pray
- Take time to pray for each other.
Rules:
- Stick to the Bible passage
- Let everyone participate
- Encourage each other